• Columbus, United States
  • |
  • ١٠ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

جاپان- ٹوکیو-ہوائی جہاز۔ تصادمتازترین

۰۲ جنوری، ۲۰۲۴

جاپان کے شہر ٹوکیو کے ہنیدا ایئرپورٹ پر جاپان ایئر لائن کے مسافر طیارے میں آگ لگی ہوئی ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق طیارے میں سوار تمام379 مسافروں کو بحفاظت نکال لیاگیاتھا۔(شِنہوا)