• Columbus, United States
  • |
  • ١٠ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چینی سفیر کی سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر سے ملاقات،100 ویں سالگرہ پر چین کی نیک خواہشات کا اظہارتازترین

۲۷ مئی، ۲۰۲۳

واشنگٹن(شِنہوا)امریکہ میں چین کے سفیر شیی فینگ نے  کینٹ، کنیکٹی کٹ میں سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر سے ملاقات کی۔

ملاقات میں انہوں ںے ڈاکٹر کسنجر سے ان کی 100 ویں سالگرہ پر چین کی طرف سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

انہوں نے چین-امریکہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے بین الاقوامی اور علاقائی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔