• Columbus, United States
  • |
  • ٢٩ جولائی، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین اور اردن کے درمیان بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کی مفاہمت کی یادداشت پر دستخطتازترین

۰۲ دسمبر، ۲۰۲۳

بیجنگ (شِنہوا) چین اور اردن نے بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر کو مشترکہ طور پر فروغ دینے کے لیے مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں۔

قومی ترقی و اصلاحات کمیشن نے گزشتہ روز بتایا کہ  دونوں ممالک پالیسی کوآرڈینیشن، انفراسٹرکچر کنیکٹیویٹی، بلاتعطل  تجارت، مالیاتی انضمام اور عوام کے درمیان تعلقات کو فعال طور پر فروغ دیں گے اور اپنے عوام کو بہتر طور پر فائدہ پہنچانے کے لیے مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو مزید مضبوط کریں گے۔