• Columbus, United States
  • |
  • ٠٨ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین-جنوبی بحیرہ چین-زیر سمندرکاربن گودامتازترین

۰۱ جون، ۲۰۲۳

چین میں شینزین سے 200 کلومیٹر جنوب مغرب میں این پھنگ 1-15 آئل پلیٹ فارم دیکھا جا سکتا ہے جسےکل 15 لاکھ ٹن سے زائد کاربن ڈائی آکسائیڈ (سی او 2) ذخیرہ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جوماحول کے لیےتقریباً 1 کروڑ 40 لاکھ درخت لگانے کے برابرمفید ہے۔(شِنہوا)