• -, -
  • |
  • ١٠ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

ہالینڈ-ایمسٹرڈیم-چین-سی آئی آئی ای- تعاون کی یادداشتتازترین

۲۵ مئی، ۲۰۲۳

ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں منعقدہ 6 ویں چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو(ہالینڈ) کے پروموشن ایونٹ کا مقام دیکھا جا سکتا ہےجہاں ہالینڈ اور چینی کاروباری نمائندوں نے چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو ( سی آئی آئی ای )سے متعلق معاملات پر تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔(شِںہوا)