• Columbus, United States
  • |
  • ١٤ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

امریکہ-نیویارک-پولیس-سیکورٹی اقدامات-ٹرمپتازترین

۲۲ مارچ، ۲۰۲۳

نیویارک میں ٹرمپ ٹاور کے سامنے پولیس اہلکار پہرہ دے رہے ہیں جہاں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف احتجاج کے تناظر میں نیویارک شہر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حساس علاقوں میں حفاظتی اقدامات بڑھا دیے ہیں۔(شِنہوا)