• Columbus, United States
  • |
  • ٢٥ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

امریکہ-ہوائی-ماوئی جزیرہ-جنگل کی آگ-ہلاکتوں کی تعدادتازترین

۱۲ اگست، ۲۰۲۳

امریکہ میں ہوائی کے جزیرے ماؤئی کی کاؤنٹی کی جاری کردہ تصویرمیں جنگل میں بھڑکنے والی آگ سے تباہ شدہ مکانات دیکھے جا سکتے ہیں جس سے کم از کم 55 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔(شِنہوا)