• Columbus, United States
  • |
  • ١٦ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

بیجنگ کے ڈاشنگ ہوائی اڈے پر رواں سال مسافروں کی آمد ورفت کی تعداد3 کروڑ سےتجاوز کرگئیتازترین

۱۱ اکتوبر، ۲۰۲۳

بیجنگ(شِنہوا)بیجنگ کے ڈاشنگ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مسافروں کی آمدورفت اس سال 3 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

ہوائی اڈے کی انتظامیہ کے مطابق بدھ کی صبح تک ڈاشنگ ہوائی اڈے پر تقریباً 5 لاکھ 70 ہزار ٹن کارگو اور ڈاک کی ترسیل  کی گئی۔

25 ستمبر 2019 کو آپریشن شروع کرنے کے بعد سے ہوائی اڈے پر کُل 8 کروڑ45 لاکھ 50 ہزار مسافروں کی آمد و رفت ریکارڈ کی گئی۔