• Columbus, United States
  • |
  • ١٥ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹواقتصادی ترقی کے فروغ اورلوگوں کی زندگیوں میں بہتری کا باعث ہے: ترجمانتازترین

۰۳ مارچ، ۲۰۲۳

چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کی 14ویں قومی کمیٹی کے پہلے اجلاس کے ترجمان گو ویمن (دائیں جانب دوسرے)  دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو(بی آر آئی) سے اقتصادی ترقی میں سہولت ملی ہے اور گزرگاہوں کے ساتھ بسنے والے لوگوں کے روزگارمیں بہتری لائی ہے۔ 

چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14ویں قومی کمیٹی کے پہلے اجلاس کے ترجمان گو ویمن نے جمعہ کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بی آر آئی کی تعمیرسےشریک ممالک کے لیے موثر سرمایہ کاری اورمزید معیاری اثاثے ممکن ہوئے ہیں۔