• Columbus, United States
  • |
  • ١٤ نومبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کے لیے میڈیا رجسٹریشن شروع ہوگئیتازترین

۲۸ ستمبر، ۲۰۲۳

بیجنگ(شِنہوا) چین کے مشرقی شہرشنگھائی میں 5 سے 10 نومبر تک منعقد ہونے والی چھٹی چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) کے لیے میڈیا رجسٹریشن جمعرات سے شروع ہو گئی۔

منتظمین کے مطابق رجسٹریشن 20 اکتوبر تک سی آئی آئی ای ویب سائٹ یا سی آئی آئی ای ایپ پر کھلی رہے گی۔

 سی آئی آئی ای دنیا کی پہلی درآمدی نمائش ہے جس کی  گزشتہ نمائشیں انتہائی کامیاب رہی ہیں۔