• Columbus, United States
  • |
  • ١٨ جولائی، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چائنہ تائی پھنگ انشورنس کے سابق ڈپٹی جنرل منیجر رشوت خوری کے الزام میں گرفتارتازترین

۱۲ جنوری، ۲۰۲۴

بیجنگ(شِنہوا)چین میں چائنہ تائی پھنگ انشورنس ہولڈنگز کمپنی لمیٹڈ کے سابق ڈپٹی جنرل منیجر شیاؤ شینگ کو رشوت خوری کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ (ایس پی پی) نےجمعہ کو کہا کہ اس کی نامزد کردہ ہینان پراونشل پیپلز پروکیوریٹوریٹ نے   نگرانی کے قومی کمیشن کی تحقیقات کے اختتام کے بعد گرفتاری کا فیصلہ کیا۔

   کیس کی قانونی کارروائی جاری ہے۔