• Columbus, United States
  • |
  • ١٥ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین ، 14 ویں قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے لئے 14 نائب چیئرپرسنز کا انتخابتازترین

۱۰ مارچ، ۲۰۲۳

بیجنگ (شِںہوا) چین کی قومی مقننہ 14 ویں قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے کل 14 ارکان کو نائب چیئر پرسنز منتخب کرلیا گیا۔

ان میں لی ہونگ ژونگ، وانگ ڈونگ منگ، شیاؤ جی ، ژینگ جیان بانگ، ڈنگ ژونگ لی، ہاؤ منگ جن، چھائی ڈا فینگ، ہی وائی ، وو وائی ہوا، ٹئیے ننگ، پھنگ چھنگ ہوا ، ژانگ چھنگ وائی ، لوسانگ جیم کان  اور شُہرت ذاکر شامل ہیں۔

لیو چھی کو قومی عوامی کانگریس کی کی قائمہ کمیٹی کا سیکرٹری جنرل منتخب کیا گیا۔