• Columbus, United States
  • |
  • ١٤ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین-ہائی نان-بوآؤ-بی ایف اے-سالانہ کانفرنس-افتتاحتازترین

۳۰ مارچ، ۲۰۲۳

چین کے جنوبی صوبہ ہائی نان کے شہر بوآؤ میں بوآؤ فورم برائے ایشیا کی سالانہ کانفرنس 2023 کی افتتاحی تقریب سے بوآؤ فورم فار ایشیا(بی ایف اے ) کے چیئرمین اور اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل بان کی مون خطاب کر رہے ہیں۔(شِںہوا)