چین، شمالی اندرون منگولیا خود مختارعلاقے کی ہنگ گان لیگ کے ہورچھون رائٹ ونگ فرنٹ بینر میں ناڈام میلے کی افتتاحی تقر یب میں اداکار فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)