• Columbus, United States
  • |
  • ٢٠ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین-اندرونی منگولیا- سرخ مرچ- فصل کٹائیتازترین

۲۷ ستمبر، ۲۰۲۳

چین کےشمالی اندرونی منگولیا خود مختار علاقے کے ہانگ جن بینر کے بالاگونگ ٹاؤن میں فصل کٹائی کے میلے کے دوران خواتین سرخ مرچ جمع کرنے کے مقابلے میں حصہ لے رہی ہیں۔(شِنہوا)