• Columbus, United States
  • |
  • ١٧ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ ہانگ ژو ۔ ایشیائی کھیل ۔ کراٹےتازترین

۰۸ اکتوبر، ۲۰۲۳

چین، مشرقی صوبے ژے جیانگ کے شہر ہانگ ژو میں 19 ویں ایشیائی کھیلوں کے دوران مردوں کے کومیٹ 84 کلوگرام پلس کراٹے میں کانسی کے تمغے کے مقابلے میں پاکستان کے محمد اویس (بائیں) تھائی لینڈ کے تیراوت کانگ ٹونگ سے مقابلہ کر رہے۔ (شِںہوا)