• Columbus, United States
  • |
  • ٢٠ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین-ہانگ ژو-ایشین گیمز-ٹیبل ٹینستازترین

۲۶ ستمبر، ۲۰۲۳

چین کے مشرقی صوبہ ژے جیانگ کے شہر ہانگژومیں 19ویں ایشین گیمز میں چین اور تھائی لینڈ کے درمیان خواتین کی ٹیم کے سیمی فائنل ٹیبل ٹینس میچ کے دوران چین کی چھن مینگ  مقابلہ کر رہی ہیں۔(شِنہوا)