• Columbus, United States
  • |
  • ٢٠ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین-ہانگژو-ایشین گیمز-تائیکوانڈوتازترین

۲۶ ستمبر، ۲۰۲۳

چین کے مشرقی صوبہ ژی جیانگ کے شہرہانگژو میں 19ویں ایشیائی کھیلوں میں تائیکوانڈو کے خواتین کے 57 کلوگرام سیمی فائنل کے دوران چین کی لوو ژونگشی (دائیں) جنوبی کوریا کی کم یوجن سے مقابلہ کر رہی ہیں۔ (شِنہوا)