• Columbus, United States
  • |
  • ٢٢ نومبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین اور ترکمانستان کے صدور کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات کو جامع تزویراتی شراکت داری میں بڑھانے کا اعلانتازترین

۰۶ جنوری، ۲۰۲۳

بیجنگ(شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے دورہ پر آئے ہوئے ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف سے ملاقات کی ہے۔

جمعہ کو بیجنگ میں ہونے والی ملاقات میں دونوں سربراہان مملکت نے چین اور ترکمانستان کے تعلقات کو جامع تزویراتی شراکت داری تک بڑھانے کا اعلان کیا۔