• Columbus, United States
  • |
  • ١٥ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ بیجنگ ۔ بیلٹ اینڈ روڈ فورم ۔ وزیراعظم کمبوڈیا۔ آمدتازترین

۱۶ اکتوبر، ۲۰۲۳

تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت کے لئے کمبوڈیا کے وزیراعظم ہون مانت چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے۔ (شِنہوا)