• -, -
  • |
  • ١٣ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین۔ بیجنگ ۔ چھن گانگ ۔ سعودی عرب۔ ایران ۔ وزرائے خارجہ ملاقاتتازترین

۰۷ اپریل، ۲۰۲۳

چین، دارالحکومت بیجنگ میں چین کے وزیرخارجہ چھن گانگ نے سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود اور ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی۔ (شِنہوا)