چین ۔ بیجنگ ۔ ڈینگ شوئے شیانگ ۔ اپیل ۔ سی ای او ۔ ملاقاتتازترین
۲۰ اکتوبر، ۲۰۲۳
چین ، دارالحکومت بیجنگ میں چین کے نائب وزیر اعظم اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن ڈینگ شوئے شیانگ نے ایپل کے سی ای او ٹم کک سے ملاقات کی۔ (شِنہوا)