• Columbus, United States
  • |
  • ٢٥ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین، بیجنگ کے ڈاشنگ ہوائی اڈے پر یو میہ مسافروں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گئیتازترین

۱۰ اگست، ۲۰۲۳

بیجنگ(شِنہوا)بیجنگ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مسافروں کی یومیہ تعداد ایک لاکھ 50 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

روزانہ مسافروں کی نئی بلند تعداد 6 اگست کو درج کی گئی تھی جس میں اس دن ہوائی اڈے نے 1 لاکھ 55 ہزار سے زائد  سفری دوروں کو نمٹا یا۔

بیجنگ ڈاشنگ بین الاقوامی ہوائی اڈہ بیجنگ کے نئے ہوائی اڈے کی حیثیت سے 25 ستمبر  2019 کو فعال ہوا جہاں جولائی سے 10 سے زیادہ بین الاقوامی اور علاقائی فضائی راستوں کو بحال کیا گیا ہے یا نئے شروع کئے گئے ہیں۔ رواں موسم گرما میں اس کی فضائی خدمات میں شاندار اضافہ ہوا ہے۔