• Columbus, United States
  • |
  • ١٣ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین-بیجنگ-موسم-ریت کا طوفانتازترین

۱۱ اپریل، ۲۰۲۳

چین کے دارالحکومت بیجنگ کے ضلع ہائی دیان میں ریت سے اٹی ہوئی سڑکیں اورعمارتیں دیکھی جا سکتی ہیں جہاں شہرمنگل کوریت کے طوفان سے متاثرہوا تھا۔(شِنہوا)