• Columbus, United States
  • |
  • ٢٢ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ بیجنگ ۔ سی آئی ایف ٹی آئی ایس ۔ افتتاح ۔ ماحولیات خدمات نمائشتازترین

۰۳ ستمبر، ۲۰۲۳

چین، دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ 2023 چائنہ بین الاقوامی نمائش برائے تجارتی خدمات کے دوران ماحولیاتی خدمات کی نمائش میں ایک خاتون بانس سے بنی بائی سائیکل کی تصاویر بنارہی ہے۔(شِنہوا)