• Columbus, United States
  • |
  • ١٥ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین-بیجنگ-تقریب-وفاداری کا عہد-آئینتازترین

۱۰ مارچ، ۲۰۲۳

چین کے دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں آئین سے وفاداری کا عہد کرنے کی غرض سے نومنتخب چینی رہنماؤں کے لیے تقریب کے دوران چینی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کا گارڈ آف آنر ملکی آئین کی دستاویزلے کر  پیش کر رہا ہے۔(شِنہوا)