• Columbus, United States
  • |
  • ١٢ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ فوجیان ۔ آثارقدیمہ بحالی منصوبہ ۔ بحری جہاز ملبہتازترین

۰۱ نومبر، ۲۰۲۳

چین ، جنوب مشرقی صوبے فوجیان کے شہر ژانگ ژو میں شینگ بائی بو جزیرے کے قریب یوآن عہد (1368-1271) کے غرقاب بحری جہاز کے کیبن میں چینی مٹی کے برتن دیکھے جاسکتے ہیں۔ برتنوں سے لدے اس جہاز کو سمندر میں غر قاب ہوئے 700 برس سے زائد کا عرصہ ہوچکا ہے(شِںہوا)