• Columbus, United States
  • |
  • ١٦ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین، فوجیان میں چیری کے پھول کھل اٹھےتازترین

۲۰ فروری، ۲۰۲۳

ژانگ پھنگ (شِنہوا)چین کے جنوب مشرقی صوبہ فوجیان کے شہر ژانگ پھنگ میں چیری کے پھول کھل اٹھے ہیں جو سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کررہے ہیں۔سبز چائے کے باغات میں چیری کے درختوں پر مکمل جوبن پر آنے والے پھولوں سے لطف اندوز ہوں۔