• Columbus, United States
  • |
  • ٢١ نومبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین، فوجیان میں موسم بہار کاشتکاری کے دوران کھیت کے مناظرتازترین

۲۷ فروری، ۲۰۲۳

فوژو(شِنہوا)بہار کے اوائل میں درجہ حرارت بتدریج بڑھنے کے ساتھ چین کے جنوب مشرقی صوبہ فوجیان میں کسان موسم بہار کی کاشتکاری کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔شِںہوا کے فوٹوگرافر کیکیمرے سے کھیتوں کی مختلف اشکال اور ان کے انوکھے نظاروں کی بنائی جا نے والی تصا ویر خوبصورت منظر پیش کر رہی ہیں۔