چین ۔ گانسو۔ لین شیا۔ پھولوں کا کاروبار۔ عالمی تجارتتازترین
۰۲ نومبر، ۲۰۲۳
چین ، شمال مغربی صوبے گانسو کے لین شیا ہوئی خود اختیار پریفیکچر میں لین شیا یی نوگ ایگریکلچر اینڈ اینیمل ہسبنڈری انویسٹمنٹ کمپنی لمیٹڈ کی فیکٹری میں عملہ گلاب پیک کررہا ہے۔ (شِنہوا)