• -, -
  • |
  • ١٣ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین-گوانگ ڈونگ-شی جن پھنگ-فرانسیسی صدر-غیر رسمی ملاقاتتازترین

۰۸ اپریل، ۲۰۲۳

چین کے صدر شی جن پھنگ اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون  چین کے جنوبی صوبہ گوانگ ڈونگ کے دارالحکومت گوانگ ژو کے پائن گارڈن میں غیر رسمی ملاقات میں چہل قدمی کے دوران گفتگوکرتے ہوئے باغ کے منفرد مناظر سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔(شِنہوا)