چین ۔ گوانگ ڈونگ ۔ شین ژین ۔ بین الاقوامی ثقافتی صنعت میلہ ۔ اختتامتازترین
۱۲ جون، ۲۰۲۳
چین ، جنوبی صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر شین ژین میں منعقدہ 19 ویں چائنہ (شین ژین) بین الاقوامی ثقافتی صنعت میلہ میں رقاصائیں مشرقی صوبہ ژے جیانگ کے بوتھ میں فن کا مظاہرہ کررہی ہیں۔ (شِنہوا)