• Columbus, United States
  • |
  • ٢٠ نومبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین۔ گوانگ ڈونگ ۔ ژین جیانگ ۔ فضائی نظارہتازترین

۳۰ مئی، ۲۰۲۳

چین ، جنوبی صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر ژین جیانگ کی کاؤنٹی شو وین کے قصبے شی لیا ن میں واقع مچھلیوں کے ایک فارم میں ماہی گیری عملہ مچھلیوں کو خوراک دے رہا ہے۔(شِنہوا)