• Columbus, United States
  • |
  • ٢١ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ گوانگ شی ۔ نان ننگ ۔ آسیان ۔ نمائش ۔ عوامی دن آغازتازترین

۲۰ ستمبر، ۲۰۲۳

چین، جنوبی گوانگ شی ژو آنگ خوداختیار خطے کے صدر مقام نان ننگ کے بین الاقوامی کنونشن اور نمائش مرکز میں 20 ویں چین-آسیان نمائش کے دوران خواتین ایک انڈونیشین اداکارہ (درمیان) کے ساتھ  سیلفی بنارہی ہیں۔ (شِنہوا)