• Columbus, United States
  • |
  • ٠٢ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین - حئی لونگ جیانگ - سردی کی لہرتازترین

۲۳ نومبر، ۲۰۲۳

 چین کے شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ  کے شہر ہاربن میں لوگ برف پرچل رہے ہیں۔موسمیاتی حکام نے جمعرات کو سردی کی لہر کے لیے زرد الرٹ جاری کیا ہے۔(شِنہوا)