• Columbus, United States
  • |
  • ٢٦ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین-ہیبی-ژوژو- سیلابتازترین

۰۲ اگست، ۲۰۲۳

چین کے شمالی صوبے ہیبی کے شہرژوژو میں امدادی کارکن سیلاب میں پھنسے لوگوں کومنتقل کرنےجارہے ہیں جہاں طوفانی بارشوں کے باعث نو افراد ہلاک اورچھ لاپتہ ہیں۔(شِنہوا)