• Columbus, United States
  • |
  • ٢٦ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین-ہیبی-ژوژو-سیلاب کے بعد بحالیتازترین

۰۷ اگست، ۲۰۲۳

چین کے شمالی صوبے ہیبی کےشہر ژوژو میں سیلاب کے بعد بحالی کے لیے ایک امدادی کارکن نکاسی آب کی کارروائیوں کے دوران  پمپ کے ارد گرد کوڑا کرکٹ صاف کر رہا ہے۔(شِنہوا)