چین-جیانگ شی-جنگ ڈی ژین- شی جن پھنگ- معائنہتازترین
۱۲ اکتوبر، ۲۰۲۳
کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ چینی صوبہ جیانگ شی کے شہر جینگ ڈی ژین میں اے وی آئی سی چھانگ ہی ایئر کرافٹ انڈسٹری (گروپ) کارپوریشن لمیٹڈ کا دورہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)