• Columbus, United States
  • |
  • ١٥ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین کے نو منتخب صدر شی جن پھنگ نے آئین سے وفاداری کا حلف اٹھا لیاتازترین

۱۰ مارچ، ۲۰۲۳

بیجنگ (شِنہوا) عوامی جمہوریہ چین  کے نو منتخب صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے جمعہ کو بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں آئین کے ساتھ وفاداری کا حلف اٹھا لیا ہے۔