• Columbus, United States
  • |
  • ١١ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین کے شمالی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں آگئےتازترین

۰۷ نومبر، ۲۰۲۳

بیجنگ (شِنہوا) چین کے شمالی اور شمال مشرقی علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کے ساتھ شدید برفباری ہو رہی ہےجس کا سلسلہ اتوار سے شروع ہوا تھا۔

ردعمل کے طور پر مقامی حکام نے ہنگامی اقدامات کئے ہیں جن میں کلاسز اور کاروبار کی عارضی معطلی کے ساتھ ساتھ حرارت کے نظام کو جلد فعال کرنا بھی شامل ہے۔

 

چین ، شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کے شہر ہاربن میں برفباری کے دوران لوگ پیدل چل رہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین ، شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کے شہر ہاربن میں برفباری کے دوران لوگ بس میں سوار ہو رہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین ، شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کے شہر ہاربن میں برفباری کے دوران لوگ پیدل چل رہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین ، شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کے شہر ہاربن میں سڑک سے برف ہٹائی جارہی ہے۔ (شِنہوا)