• Columbus, United States
  • |
  • ٢٣ جولائی، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین کے صوبے حئی لونگ جیانگ میں کوئلے کی کان میں حادثہ، 12 افراد ہلاکتازترین

۲۲ دسمبر، ۲۰۲۳

ہاربن (شِنہوا) چین کے شمال مشرقی صوبے حئِ لونگ جیانگ کے شہر جی شی میں کوئلے کی کان م یں حادثے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔

ضلعی حزشتہ روز جی شی شہر کے ضلع ہینگ شان م یں کن یوآن کوئلے کی کان میں سہ پہر 3:50 پر پیش آیا جس میں کوئلے کی ویگن حادثے کاعا ب ث بننے کی اطلاعات ہیں۔

حادثے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔