• -, -
  • |
  • ١٣ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین کا میزائل کو فضا میں ہی روکنے کا کامیاب تجربہتازترین

۱۵ اپریل، ۲۰۲۳

بیجنگ(شِنہوا)چین نےاپنی سرزمین کے اندر میزائل کو فضا میں ہی روکنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کے دوران مطلوبہ مقاصد حاصل کئے گئے۔

 وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، 14 اپریل کی شام کو چینی سرزمین کے اندر زمین پر مبنی مڈ کورس میزائل انٹرسیپشن ٹیسٹ کیا گیا اور ٹیسٹ کے مطلوبہ مقاصد حاصل کیے گئے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ٹیسٹ دفاعی نوعیت کا تھا جس کا کوئی دوسرا ملک ہدف نہیں تھا۔