• Columbus, United States
  • |
  • ٢٢ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین، قدیم شہر کاشغر کے مناظرتازترین

۱۲ ستمبر، ۲۰۲۳

کاشغر (شِنہوا)  جنوب مغربی سنکیانگ میں واقع قدیم شہر کاشغر مٹی سے بنی عمارتوں کا سب سے بڑا مرکز ہے جو اب بھی دنیا میں زیراستعمال ہیں۔

 

چین ، شمال مغربی سنکیانگ ویغورخود اختیارعلاقے کے قدیم شہر کاشغر کے خوبصورت مقام پر ایک سیاح تصاویر بنارہا ہے ۔ (شِنہوا)

چین ، شمال مغربی سنکیانگ ویغورخود اختیارعلاقے کے قدیم شہر کاشغر کے خوبصورت مقام پر ایک فنکارہ رقص کررہی ہے۔ (شِنہوا)

چین ، شمال مغربی سنکیانگ ویغورخود اختیارعلاقے کے قدیم شہر کاشغر کے خوبصورت مقام پر سیاح مقامی افراد کے ساتھ رقص کر رہے ہیں ۔ (شِنہوا)

چین ، شمال مغربی سنکیانگ ویغورخود اختیارعلاقے کے قدیم شہر کاشغر کے خوبصورت مقام پر دستکار لوہے کی اشیاء بنارہے ہیں ۔ (شِنہوا)

چین ، شمال مغربی سنکیانگ ویغورخود اختیارعلاقے کے قدیم شہر کاشغر کے خوبصورت مقام پر سیاح ایک کیفے میں فن کا مظاہرہ دیکھ رہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین ، شمال مغربی سنکیانگ ویغورخود اختیارعلاقے کے قدیم شہر کاشغر کے خوبصورت مقام پر فنکار فن کا مظاہرہ کررہے ہیں ۔ (شِنہوا)