• Columbus, United States
  • |
  • ٢٥ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین کی سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ کا سابق سینئر صوبائی سیاسی مشیر کی گرفتاری کا حکمتازترین

۱۱ اگست، ۲۰۲۳

بیجنگ(شِنہوا)چین کی سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ (ایس پی پی) نے چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی ہونان کی صوبائی کمیٹی کے سابق نائب چیئرمین یی پھینگفی کو رشوت خوری اوراختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں جمعہ کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔

 نگرانی کے قومی کمیشن کی طرف سے تحقیقات کے اختتام کے بعد کیس کی مزید جانچ پڑتال کے لیے اسے  پروکیوریٹوریٹ کے حکام کو منتقل کر دیا گیا ہے جس کے بعد  کیس کی تحقیقات جاری ہیں۔