• Columbus, United States
  • |
  • ١٩ جولائی، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین کی سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ کا تیل کی بڑی کمپنی کے سابق اعلی افسرکی گرفتاری کا حکمتازترین

۰۸ جنوری، ۲۰۲۴

بیجنگ(شِنہوا)چین کی سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ (ایس پی پی) کی منظوری سے لیاوننگ کی صوبائی پیپلز پروکیوریٹوریٹ نے چائنہ نیشنل پیٹرولیم کارپوریشن کے سابق ڈپٹی جنرل منیجرشو وین رونگ کو رشوت خوری کے الزام میں گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ ایس پی پی نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ شو کے کیس کی تفتیش نیشنل کمیشن آف سپرویژن کی جانب سے کئے جانے کے بعد اسے قانونی چارہ جوئی کے لیے استغاثہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔