• -, -
  • |
  • ١١ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین کی سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ کاسرکاری اثاثوں کے ریگولیٹر ادارےکے سابق اہلکار کی گرفتاری کا حکمتازترین

۱۹ دسمبر، ۲۰۲۳

بیجنگ(شِنہوا)چین کی سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ (ایس پی پی) نے ریاستی کونسل کے سرکاری اثاثوں کی نگرانی اور انتظامی کمیشن کے سابق نائب وزیر سطح کے عہدیدار لوو یولِن کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔

منگل کو  ایس پی پی کے مطابق نیشنل کمیشن آف سپرویژن کی تحقیقات کے اختتام کے بعد کیس کو جانچ پڑتال اور پراسیکیوشن کے لیے پروکیوریٹری حکام کو منتقل کر دیا گیا ہے۔

کیس کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔