• Columbus, United States
  • |
  • ٢٧ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین کےخصوصی صدارتی ایلچی مائیکرونیشیا کے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گےتازترین

۲۱ جولائی، ۲۰۲۳

بیجنگ(شِنہوا)مائیکرونیشیا کی وفاقی ریاستی حکومت کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور وزیر برائے زراعت و دیہی امور تانگ رین جیان 26 جولائی کومائیکرونیشیا میں منعقد ہونے والی صدر ویسلی ڈبلیو سمینا کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔

 یہ اعلان چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو ننگ نے جمعہ کو کیا۔