• -, -
  • |
  • ١٣ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین، محکمہ کھیل کے سینئرعہدیدار عہدے سے بر طرفتازترین

۱۳ اپریل، ۲۰۲۳

بیجنگ (شِنہوا) جنرل ایڈمنسٹریشن آف  اسپورٹس آف چائنہ کے نائب سربراہ ڈو ژاؤسائی کو عہدے سے بر طرف کر دیا گیا ہے۔

ڈو کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی  سینٹرل کمیٹی فار ڈسپلن انسپکشن اینڈ دی نیشنل کمیشن آف سپرویژن  کی جانب سے قوانین اور نظم و ضبط کی سنجیدہ خلاف ورزیوں کے الزام پر تحقیق کا سامنا کر رہے ہیں۔