• Columbus, United States
  • |
  • ١٤ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین میں 15 نئے قومی ثقافتی ڈیمانسٹریشن زون قائمتازترین

۲۸ مارچ، ۲۰۲۳

بیجنگ (شِنہوا) چین نے 15 نئے قومی سطح کے ثقافتی صنعت کے ڈیمانسٹریشن زون قائم کیے ہیں، جس سے ایسے زون کی مجموعی تعداد بڑھ کر 34 ہو گئی ہے۔

وزارت ثقافت وسیاحت کے مطابق نئے زونز صوبائی سطح کے  متعدد علاقوں میں قائم کیے گئے ہیں جن میں تیانجن، ہیبے اور جیانگ سو شامل ہیں۔ وزارت کے مطابق، ملک میں 2025 کے آخر تک تقریباً 50 ایسے ڈیمانسٹریشن زون ہوں گے۔