• Columbus, United States
  • |
  • ١٥ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین میں فائیو جی بیس سٹیشنوں کی تعداد 31 لاکھ 90 ہزار تک پہنچ گئیتازترین

۲۰ اکتوبر، ۲۰۲۳

بیجنگ(شِنہوا)چین نے حقیقی معیشت کی ڈیجیٹل اور ذہین تبدیلی کو آگے بڑھانے کے لیے ستمبر کے آخر تک 31 لاکھ 90 ہزارفائیو جی بیس سٹیشنز قائم کئے۔

چین کی صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت نے جمعہ کو کہا کہ گیگابٹ براڈ بینڈ استعمال کرنے والوں کی تعداد 14 کروڑ 50 لاکھ تک پہنچ گئی ہے جبکہ فائیو جی اور صنعتی انٹرنیٹ چینی معیشت کے بہت سے شعبوں میں زیرِاستعمال ہے۔